دائیوا نے ویب او ایس ہب 2.0 کے ذریعہ تقویت یافتہ پریمیم 4کے کیو ایل ای ڈی ٹی وی لانچ کیا

0
0

خصوصی طور پر فلپ کارٹ پر دستیاب
لازوال ڈیسک
ممبئی دائیوا، ہندوستان کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا گھریلو صارفین کا الیکٹرانکس برانڈ، فخر کے ساتھ اپنے 4کےیو ایچ ڈی کیو ایل ای ڈی ٹی وی ماڈلز کی نئی رینج کے آغاز کا اعلان کرتا ہے۔ ایل جی کے ویب او ایس ہب 2.0 سے تقویت یافتہ اور ڈولبی آڈیوکے ذریعے تعاون یافتہ، یہ ٹیلی ویڑن دیکھنے کا بہترین تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ فلپ کارٹ کے لیے خصوصی، ویب او ایس سیریز جدید سمارٹ خصوصیات پیش کرتی ہے، بشمول ایل جی کاکیو تھین اے آئی پر مبنی وائس اسسٹنٹ، ماو ¿س کرسر کے ساتھ ایک میجک ریموٹ، اور گیمنگ ڈیش بورڈ۔ نئے ڈائیوا ٹی ویزمیں فلپ کارٹ پر 1 سال کی وارنٹی اور مختلف بغیر لاگت کے ای ایم آئی اختیارات ہیں۔
الٹرا سلم، بیزل لیس ڈیزائن کے ساتھ، 4کے کیو ایل ای ڈی دائیوا ٹی ویزایک نفیس شکل و صورت کے ساتھ پریمیم جمالیات کی مثال دیتے ہیں۔ کوانٹم لومینٹ پلس ٹیکنالوجی ڈی سی آئی-پی3 رنگوں کے 94 فیصد حصے پر محیط ہے، جو متحرک اور حقیقی سے زندگی کے رنگوں کو یقینی بناتی ہے۔ 4کے اپ اسکیلنگ اور ملٹی ایچ ڈی آر سپورٹ، بشمول ایچ ڈی آر 10 اور ایچ ایل جی بہتر چمک اور کنٹراسٹ کے ساتھ تصویر کا اعلیٰ معیار فراہم کرتے ہیں۔ ٹی ویز ایم ای ایم سی 4کے @ 60ایچ زیڈ ٹیکنالوجی واضح، تفصیلی تیزی سے حرکت کرنے والے مناظر پیش کرتی ہے، جو اسے ایکشن فلموں اور کھیلوں کے لیے بہترین بناتی ہے۔ مزید برآں، 24ڈبلیو سراو ¿نڈ ساو ¿نڈ اسپیکر اور ڈولبی آڈیو ٹیکنالوجی ایک عمیق، سنیما جیسی آواز کا تجربہ تخلیق کرتی ہے، جبکہ اے ایل ایل ایم گیمنگ کے ہموار تجربے کے لیے ان پٹ وقفہ کو کم کرتا ہے۔
اے آر ایم سی اے 75 1.0 اور سی اے 55 1.0 جی ایچ زیڈ کواڈ کور پروسیسر کے ذریعے تقویت یافتہ، یہ ٹی ویزایک صارف دوست او ایس پیش کرتے ہیں، جس میں 1.5جی بی آر اے ایم اور 8جی بی اندرونی اسٹوریج کی سہولت ہے۔ نئے ڈیزائن کردہ یو آئی یو ایکس انٹرفیس اور اپ گریڈ شدہ ریئل ٹیک چیپ سیٹ اے آئی سے چلنے والے گہرائی کے تجزیات کے ذریعے تصویر کے معیار کو بہتر بناتے ہیں، جبکہ آنکھوں کی دیکھ بھال کا موڈ آرام دہ نظارہ فراہم کرتا ہے۔
لانچ پر تبصرہ کرتے ہوئے، برانڈ آپریشنز-دائیوا کی ڈائریکٹر پرینکا سکھیجا نے کہا، "ہم اپنے 4کے کیو ایل ای ڈی ٹی ویزکے آغاز سے بہت پرجوش ہیں، جو پریمیم تفریحی تجربات فراہم کرتے ہیں اور فخر کے ساتھ بین الاقوامی برانڈز کے ساتھ مقابلہ کرنے والی میڈ ان انڈیا پروڈکٹ کے طور پر کھڑے ہیں۔ سمارٹ ٹی وی کی یہ نئی رینج جدید ٹیکنالوجی اور مسابقتی قیمتوں پر اعلیٰ کارکردگی کے ساتھ ہندوستانی صارفین کی منفرد ضروریات کو پورا کرتی ہے، جو ہر ہندوستانی گھرانے تک عالمی معیار کی ٹیکنالوجی لانے کے لیے ہماری لگن کو ظاہر کرتی ہے۔ ایل جی فری چینلز جیسے فوائد کے ساتھ، ناظرین بغیر کسی اضافی قیمت کے، موسیقی، فلموں اور مختلف زمروں میں خبروں سمیت وسیع قسم کے مواد پر مشتمل چینلز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا