خورشید عالم نے نقلی ادویات پر منعقدہ ہاوس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموںجموں و کشمیر قانون ساز کونسل کی نقلی ادویات پر منعقدہ ہاوس کمیٹی کی میٹنگ ایم ایل سی محمد خورشید عالم کی صدارت میںمنعقد ہوئی۔ ارکان قانون سازیہ نریش گپتا ، شوکت حسین گنائی اور رومیش اروڑہ نے میٹنگ میں شرکت کی۔کمیٹی نے ریاست کے سرکاری طبی ادارو ں میں فراہم کی جارہی نقلی ادویات کے سلسلے میں کئی معاملات پر تفصیلی غور و خوض ہوا۔سپیشل سیکرٹری قانون ساز کونسل محمد اشرف وانی و دیگر سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا