خط افلاس سے نیچے زمرے کے طلباء کو ہندوستانی فوج کی طرف سے

0
0

کتب وبیگ اسٹیشنری وکھیلوں کا سامان فراہم کرنے کی غرض سے ثقافی پروگرام کا انعقاد کیا
منظور حسین قادری
پونچھ؍؍ضلع پونچھ راشٹریہ رائفلز بٹالین ہیڈ کوارٹر کاؤنٹر انسرجنسی فورس (ROMEO) کے زیراہتمام ماہ نومبر میں فوج کے زیر اثر علاقے کے مختلف دیہاتوں میں مختلف اسکولوں میں 04 نومبر سے 14 نومبر (بچوں کے دن) تک آپریشن کے تحت غیر نصابی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ جاری رہے گا سدبھاونا کے اس اقدام کا مقصد غیر نصابی سرگرمیوں اورثقافت کو فروغ دینا ہے جس سے شخصیت کی مجموعی نشوونما ہوتی ہے اس سلسلہ کی ایک کڑی اس وقت منظر عام پہ آئی جب ہائراسیکنڈری اسکول کلالی میں غیر نصابی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر کھیلوں اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور جس میں 10 جیتنے والوں اور شرکاء￿ کو اسکول کے بیگز اور اسٹیشنری اشیاء سے نوازا گیا۔ تقریب میں کل 40 طلباء اور 10 اساتذہ نے شرکت کی۔ بھارتی فوج کے اس اقدام کو مقامی لوگوں نے خوب سراہا ہیرومیو فورس کی منعقدہ تقریب میں کل 40 طلباء اور 10 اساتذہ نے شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا