’حالات خراب ہونے پر ہیڈکوارٹر سے آفیسران وقت پر نہیں پہنچ پاتے‘

0
0

مینڈھر میں فو ری طور پر اڈیشنل ڈی سی کو تعینات کیا جائے: عوام
ناظم علی خان
مینڈھرمینڈھر علا قہ سے تعلق رکھنے والے چند معززین لو گو ں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ مینڈھر میں فو ری طور پر اڈیشنل ڈی سی کو تعینات کیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مینڈھر کا زیا دہ تر علا قہ سر حدی علا قہ ہے اور زور بروز فا ئر نگ اور گو لہ با ری کا سر حدی علا قہ شکا ر ہو رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات خر اب ہیں جس کی وجہ سے مینڈھر کے اندر اڈیشنل ڈی سی کی تعینات بہت اہم ہے کیو نکہ جب فا ئرنگ اور گو لہ با ری سے حالات خر اب ہو جا تے ہیں تو پو نچھ سے آفیسران سر حدی علا قہ میں نہیں پہنچ سکتے ہیں البتہ تحصیل انتظامیہ دوڑ لگا تی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مینڈھر ایک ایسا علا قہ ہے جہا ں پر تین تحصیلو ں پر مشتمل ہے جبکہ سات نیابتیں ہیں اور کئی درجن دفا تر ہیں جس میں تما م محکمہ جات کے افسر ان کام کر تے ہیں،جبکہ ایک ایگررین تحصیلدار ہر نی میں بیٹھتا ہے ،۔ لیکن اس وقت تک حکومت خا موش تما شی کا رول ادا کر رہی ہے کیو نکہ علا قہ میں حالات خر اب ہیں جس کےلئے ڈیشنل ڈی سی کی تعنیا تی بہت ضر وری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے ان جگہو ں پر اڈیشنل ڈی سی تعینات کر دیے ہیں جہا ں پر ان کی ضر ورت نہیں تھی ، سب سے پہلے حکو مت کو سر حدی علا قو ں کی جانب دھیان دینا چاہے تھا جہا ں پر روز بر وز فا ئر نگ اور گو لی با ری ہو تی ہے اور لو گو ں نے اپنی قیمتی جانیں ضا ئع کر دی ہیں ، انہو ں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ فو ری طور پر اڈیشنل ڈی سی کو وقت ضا ئع کیے ہوئے جلد تعنات کیا جائے ورنہ ہم لو گ حکومت کے خلاف احتجاج کر یں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا