جی ڈی سی کالاکوٹ میں ایڈز کا عالمی دن منایا گیا

0
0

ایڈز کے بارے میں علم کو پرکھنے کے لیے ایک کوئز مقابلے کا انعقاد بھی کیا گیا
لازوال ڈیسک
راجوری؍؍جی ڈی سی کالاکوٹ نے ایڈز کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا ۔واضح رہے اس پروگرام کا مقصد اس مہلک اور متعدی بیماری کے پھیلاؤ سے متعلق طلباء میں بیداری پیدا کرناتھا۔یاد رہے اس پروگرام کا انعقاد پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیما اروڑہ کی سرپرستی میں کیا گیا۔وہیںپروگرام کے دوران اس بارے میں علم کو پرکھنے کے لیے ایک کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔دریںا ثناء طلباء میں مقابلے نے پرجوش شرکت کا مظاہرہ کیا۔تاہم پروگرام کے آخر میں کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سیما اروڑہ نے اس دن کی اہمیت اور جو حقیقت میں خرافات کو دور کرنے پر زور دیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا