مشکور احمد
جموں//نگروٹہ میں مقیم 16 کور کے جنرل آفیسر لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین نے جمہ کو رامبن سیکٹر کے یاترا نواس رامبن کے چندر کوٹ علاقے میں یاترا نواس کے دورہ کیا اور موجودہ صورتحال اور فوجیوں کی ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ جنرل جین نے ڈویژن کے دائرہ اختیار میں یاترا نواس پر چندر کوٹ سیکٹر میں کئی آگے والے علاقوں کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر تعینات کمانڈروں اور جوانوں سے بات چیت کی۔
فیلڈ کمانڈرز نے انہیں چندر کوٹ کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔