’جموں کی ترقی وخوشحالی کیلئے اہم مسائل پرگفت وشنید‘

0
0

معروف سماجی کارکن اور ’دی پیر پنجال ٹائمز ‘گروپ آف پبلیکیشن کے مدیراعلیٰ گگن مہاجن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
لازوال ڈیسک
جموں؍؍گگن مہاجن معروف سماجی کارکن اور پیر پنجال ٹائمز گروپ آف پبلیکیشن کے مدیراعلیٰ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔بابا چنچل اور اجیت سنگھ جموال نے ان کے ساتھ سماجی کارکن گگن مہاجن نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ مقامی ترقیاتی مسائل، جموں صوبے میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے اور خطے میں کھیلوں کی سرگرمیوں سمیت کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کی طرف سے اٹھائے گئے مسائل پر مناسب کارروائی کا یقین دلایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا