ونے شرما
ادھمپورپےتھرس پارٹی کے کارکنان نے آج ادھمپور کے مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے جلوس نکال کر ڈی سی آفس کے سامنے روڈ جام کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور گورنر سے جموں کشمیر اسمبلی کوتحلیل کر نئے سرے سے انتخابات کامطالبہ کای۔اپنے خطاب میںانہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے گورنر کے پاس دفعہ 53 (2) بی کے تحت اسمبلی وکو تحلیل کر نے کا ھق رکھتا ہے اورلیکشن کروانے کی سفارش کر سکتے ہےں لہذا انہیں اپنے حقوق کا استعمال کر اسمبلی کوتحلیل کر دینا چاہئے ۔