لازوال ویب ڈیسک
جموں وکشمیر میں دس سال بعد ہوئے اسمبلی انتخابات میں
ضلع پونچھ کی سُرنکوٹ سیٹ انڈےا الائنس امیدوار شاہنواز چوہدری آگے چل رہے جبکہ اُن کے مقابلے میں چوہدری محمد اکرم 283ووٹو سے پیچھے چل رہے ہیں
ابتدائی رجحانوں میں بانہال سےاین سے کے سجاد شاہین بڈگام سے عمر عبد اللہ بدھل سے جاوید چوہدری
نگروٹہ سے دویندر رانا آگے چل رہے