طویل انتظار کے گھڑیاں ختم!! جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کا اعلان تین مرحلوں میں ہونگے انتخابات

0
0

طویل انتظار کے گھڑیاں ختم!!
جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کا اعلان
تین مرحلوں میں ہونگے انتخابات

لازوال ڈیسک
جموں// جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہونگے۔یاد رہے انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر، دوسرا مرحلہ 25 ستمبر اور تیسرا مرحلہ یکم اکتوبر کو ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا