جماعت اہل سنت صوبہ جموں کے زیر اہتمام چل رہے مکاتب کا

0
0

سالانہ امتحان تحصیل سرنکوٹ منکوٹ مینڈھر بالاکوٹ ہوا منعقد
سرفرازقادری
مینڈھر؍؍جماعت اہل سنت صوبہ جموں وکشمیر کے زیر اہتمام چل رہے مکاتب کا سالانہ امتحان بلاک منکوٹ بلاک بالاکوٹ بلاک بفلیاز زون لسانہ زون لٹھونگ زون پوٹھہ منعقد ہوا۔ امتحانات جماعت اہل سنت صوبہ جموں کے تمام قائدین اکابرین وتحصیل سرنکوٹ، منکوٹ، مینڈھر، بالاکوٹ کے شعبہ مکاتب کے صدر استاذالقرا قاری محمد فریدرضوی کے حکم سے مذکورہ تمام بلاکز و زونز کے جملہ ذمہ داران حضرات نگران اعلی حضرات کا و تمام اساتذہ کرام کا بالخصوص حضرت مولنا حافظ طارق جمیل بلاک بالاکوٹ،حضرت مولنا جاوید رضا نعیمی بلاک منکوٹ، مولنا اعجاز عالم بلاک بفلیاز، مولنا قاری سید نظر شاہ زون پوٹھہ، مولنا قاری ریاض لسانہ، مولنا حافظ مختار پنچایت اپر سنئی، مولنا حافظ الف دین زون لٹھونگ، مولنا عبد الشکور علیمی نائب صدر شعبہ مکاتب تحصیل سرنکوٹ، مولنا قاری سید طاہر بخاری میڈیا انچارج شعبہ مکاتب تحصیل سرنکوٹ مینڈھر کی نگراننی میں بحسن خوبی منقعد کیا گیا۔ اس موقع پر قاری محمد فرید رضوی صدر شعبہ مکاتب سرنکوٹ، منکوٹ، مینڈھر، بالاکوٹ نے جماعت اہل سنت صوبہ جموں کے اکابرین وذمہ داران کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ میں دعا گو ہوں کہ جماعت اہل سنت کے اکابرین وتمام ذمہ داران کو اللہ تعالیٰ سلامتی والی لمبی عمر عنایت فرمائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا