جرمنی نے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر مکمل پابندی کی حمایت کردی

0
0

ایسے ہتھیاروں کے استعمال پر ذمہ داران کو نتائج بھگتنا چاہئیں،جرمن وزارت خارجہ
ےواین این
برلن //جرمنی نے کہا ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر مکمل پابندی کی حمایت کرتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس مقصد کی خاطر برلن حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سطح پر فعال سفارت کاری کرے گی۔ جرمن حکومت نے ایک بار پھر اپنا یہ موقف دہرایا ہے، جب عالمی معائنہ کاروں نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ برس شام میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے گئے تھے۔ جرمن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ایسے ہتھیاروں کے استعمال پر ذمہ داران کو نتائج بھگتنا چاہئیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا