’ججوں کے انتخاب کے لیے’آل انڈیا جوڈیشری امتحانی نظام‘ ہونا چاہیے‘

0
0

اے آئی بی سی یو نے صدر جمہوریہ کے بیان کو خوش آئندقرار دیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب کے افتتاح کے موقع پرصدر جمہوریہ کا یہ بیان کہ ملک بھر میں ججوں کے انتخاب کے لیے’آل انڈیا جوڈیشری امتحانی نظام‘ ہونا چاہیے۔دریں اثناء اس بیان پر آل انڈیا بیورڈ کلاسز یونینکے ایگزیکٹو ممبران میں بحث ہوئی اور اس پر بحث ہوئی کہ عدلیہ کے امتحانی نظام کے تحت محروم طبقے کے امیدواروں کے انتخاب کا بھی امکان ہے ۔انہوں نے کہاکہ آج تک سماجی طور اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے زمروں میں سے کوئی نمائندگی نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس نظام کے تحت منصفانہ انتخاب ہوگا اور انتخاب صرف میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ عدلیہ کے نظام میں شفافیت کے لیے ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 312 کے تحت 2017 میں شروع کیے گئے عدلیہ امتحانی نظام کا معاملہ اٹھائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا