جبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 45 افراد جاں بحق

0
0

ادیس ابابا،  جبوتی کے ساحل پر دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 45 تارکین وطن کی موت ہو گئی ہے۔ یہ اطلاع بین الاقوامی ادارہ مہاجرت (IOM) نے منگل کے روز دی۔

http://www.uniurdu.com/
بین الاقوامی ادارہ مہاجرت نے ایکس پر کہا کہ "یہ کشتیاں یمن سے روانہ ہوئیں جن میں 310 افراد سوار تھے۔ اب تک 32 متاثرین کو زندہ بچا لیا گیا ہے”۔
اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی نے کہا کہ وہ تلاش اور راحت رسانی کی کوششوں کے ساتھ ریاستی ہنگامی خدمات کی مدد کر رہی ہے۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا