جاپان میں درمیانے درجے کا زلزلہ

0
0

ٹوکیو، // جاپان میں آج ٹوکیو، کاناگاوا پریفیکچر اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 8:59 پر محسوس کیے گئے۔ ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز ٹوکیو بے میں 80 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور وہ صورتحال کی تفصیلات کی تصدیق کر رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا