جاوید مصطفی میر نے سرحد پر شلنگ سے ہوئے قیمتی جانوں کے زیاں پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

0
0

لازوال ڈیسک
جموںڈیزاسٹر منیجمنٹ ، امداد و بازآباد کاری اور تعمیر نو کے وزیر جاوید مصطفی میر نے بل کوٹ مینڈھر میں سرحدپار کی شلنگ سے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کے مارے جانے پر دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔انہوںنے ڈپٹی کمشنر پونچھ کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرحدی علاقوں میںرہائش پذیر لوگوں کی سلامتی یقینی بنانے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر کریں۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات بہم کی جانی چاہئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا