تعلیمی سیزن بری طرح سے متاثر

0
0

کوئی بھی واقع رنماءہوجائے وادی کشمیر میں تعلیم متاثر ہورہی ہے اور گزشتہ چار دنوں سے اسکولوں کالجوں کے دروازے بندرہنے سے طلاب کاتعلیمی سیزن بری طرح سے متاثر ہورہاہے اور سینکڑوں کی تعداد میں طالا ب نے کہا کہ اسکولوں کالجوں میں درس وتدیس کویقینی بنانے کیلئے انتظامیہ سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھائے ۔وادی میں کوئی بھی چھوٹا بڑا واقع رنماءہوجائے انتظامیہ امن امان کوبھرقراررکھنے، لوگوںکے جان و مال کے تحفظ کویقینی بنانے کی خا طر طلا ب کے احتجاجی مظاہروں کوروکنے کے خاطراسکولوں کالجوں میں درس و تدریس کے کام کومعطل کرکے تعطیل کا اعلان کردیتے ہے اورانتظامیہ کے اس فیصلے سے طلاب کاتعلیمی سیزن بری طرح سے متاثر ہوتا ہے 21مارچ 2019کو اسکولوں کالجوں میں درس و تدریس کاکام تین ماہ کی سر مائی تعطیلات کے بعد شروع ہوا تاہم یکم اپریل سے وادی کشمیرمیں اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس کاکا م باقائدگی کےساتھ شروع ہونے کے امکانات دیکھائی دے رہے تھے تاہم اپریل کے مہینے میں بھی نودنوں میں ہڑتال کا اعلان ہوا جس کے نتیجے میں اسکولوں کالجوں میں درس وتدیس کاکام متاثر ہو ا اور ایک ماہ میں 5-6تعطیلات کے باعث بھی اسکولوں کالجوں میںدرس وتدریس کا کام نہیں ہوا جبکہ مئی کے 26دنوں کے دوران 10-11دن اسکولوں کالجوں میں درس وتدریس کاکوئی کام ممکن نہیں ہوا صرف 16دن طلاب اسکولوں میںحاضر ہوئے اور درس وتدریس کی طرف اپنی توجہ مرکوز کرنے میں کامیاب ہوئے ۔وادی کشمیرمیں جس طرح سے تعلیم متاثر ہورہی ہے اسکی کئی مثال نہیں مل پو رہی ہئے انتظامیہ کوچاہئے کہ وہ اسکولوں کالجوں میں نا مصائد حالا ت کے باوجود تعلیم کے میعار کوبہتر بنانے اور طلاب کا درس تدریس میں شامل رہنے کیلئے معقول اقدامات اٹھائے اور ایسے طلاب کے خلا ف تعدیبی کارواءئیاں عمل میں لائی جائے جومعمولی واقعات رونماءہونے کے بعد درس و تدریس کے کام کوٹھپ کرکے احتجاجی مظاہرے کرنے کی طرف طلاب کومتوجہ کرتے ہیں ۔دور جدید میں مقابلہ آ رائی میں شامل رہنے کیلئے تعلیم لازمی ہے اور وادی کے طلاب کو اگر دور جدی دکے چلینجوں کا مقابلہ کرنا ہے تو انہیں تعلیم سے آ ٓراستہ ہونے کیلئے اپنی توجہ تعلیم کی طرف مرکوزکرے سرکار کوبھی یہ با ت یقینی بنانے ہوگی کہ وہ اسکولوںکالجوں میںدرس وتدریس کو جاری رکھنے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھائے نامسائدحالات تعطیلا ت کے باعث طلاب کاجووقت ضائع ہو اہے ا س کی بھرپائی کی جائے انتطامیہ اقدامات اٹھائے تاکہ وہ اپنا سیلبس پورا کرکے امتحان میں شامل ہوسکےں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا