لازوال ڈیسک
گاندربل؍؍ترقیاتی کمشنر گاندربل حشمت علی خان نے آج آفیسران کی ایک میٹنگ میں ضلع میں جل جیون مشن کی عمل آوری کاجائزہ لیا۔میٹنگ کے دوران مشن سے جُڑے مختلف امور بشمول ایسے تمام کنبوں کی سیکریننگ جو کہ پینے کے پانی کے کنکشنوں سے اب تک محروم ہیں کے علاوہ مکمل ہوئے واٹر سپلائی سکیموں کی نشاندہی اور نئی سکیموں کی نشاندہی سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع گاندربل کے تمام سات بلاکوں میں 16552کنبوں کو مارچ2020تک کنکشن فراہم کرنے کا ہدف پورا کیا جانا چاہیے۔