تحصیلدار منجاکوٹ شیراز چوہدری نے نمبرداروں اور چوکیداروں کی میٹنگ طلب کی کہا لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیاد وںپرحل کرنا میری ذمہ داری

0
0

محمد عامر
منجاکوٹتحصیل منجاکوٹ کے ڈاک بنگلہ میں تحصیلدار منجاکوٹ شیراز چوہدری کی قیادت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جہاں ان کے ہمراہ نائب تحصیلدار اور متعلقہ محکمہ کے ملازمین بھی موجود تھے۔اس موقعہ پر کافی تعداد میں نمبردار اور چوکیدار بھی موجود تھے۔وہیںتحصیلدار منجاکوٹ شیراز چوہدری نے کہا کہ تحصیل منجاکوٹ کے لوگوں کی ہر جائز مانگیں ترجیح دے کر حل کی جائیں گئی۔انہوں نے چوکیداروں اور نمبرداروں سے کہا کہ لوگوں کو ہر کام کے متعلق آگاہ کیا جائے تاکہ گاﺅں میں لوگوں کو کوئی بھی پریشانی نہ آئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا