بی ایم او مینڈھر نے طبی مراکز کا اچانک کیا دورہ

0
0

تین ڈاکٹرو ں کو چارج شیٹ کیا جبکہ چار دیگر ملا زمین کی معطلی کے حکامات صاد کیے
ناظم علی خان
مینڈھربی ایم مینڈھر ڈاکٹر پر ویز احمد خان نے ڈیو ٹی سے غیر پا ئے گے تین ڈاکٹرو ں کو چارج شیٹ کیا جبکہ چار دیگر ملا زمین کی معطلی کے حکامات صاد کیے۔ اطلا عات کے مطابق ڈاکٹر پر ویز احمد خان بی ایم او مینڈھر نے اچانک پر ائمر ی ہلتھ سینٹر بھا ٹہ دوڑیا ں کا دوہ کیا ااس دوران انہو ں نے پا یا کہ دو ڈاکٹر اور تین دیگر ملا زمین ڈیو ٹی سے غیر حا ضر ہیں۔انہو ں نے کا روائی کر تے ہو ئے ڈاکٹر کو ثر کبیربالہ اور ڈاکٹر عبید ارحمان کو چارج شیٹ کی جبکہ خا لد عبداللہ ، فراز رشید اور پر وین اختر کو معطلی کے احکاما ت صاد ر کیے ۔ اس دورا ن بی ایم او مینڈھر نے پر ائمری ہیلتھ سینٹر نکہ منجہا ڑی کا بھی دورہ کیا جہاں دو ملا زمین ڈیو ٹی سے غیر حا ضر تھے انہو ں نے ڈاکٹر نر گس فا طمہ کو چار شیٹ کیا جبکہ محمد رفیق کو معطل کیا۔ اس موقع پر بی ایم او مینڈھر نے بتا یا کہ تمام ملا زمین کو نیا حکم نا مہ جا ری ہو نے تک سب ضلع اسپتال مینڈھر میں اٹیچ کر دیا گیا ہے اور وہ تمام ملا زمین سب ضلع اسپتال مینڈھر میں حا ضر ی دیں گئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا