بیک ٹوویلیج ایک فضول مشق:آگے دوڑپیچھے چھوڑ جیسا

0
0

وعدے ہوتے ہیں لیکن وفانہیں،فضل آبادسرنکوٹ میں دوسرے مرحلے کامایوس کن آغاز،لوگوں نے کیابائیکاٹ
لازوال ڈیسک

سرنکوٹ؍؍گزشتہ روز ز بیگ تو ولیج کے دوسرے فیس کے تحت گاؤں فضل آباد کی دو پنچایتوں میں پروگرام منعقد کیا جانا تھا لیکن عوام اور پنچایت نمائندگان نے اس بنیاد پر بیک ٹو ولیج پروگرام کا بائیکاٹ کیا کہ فرسٹ فیس میں جس قدر بھی عوامی مسائل اور مشکلات کا اندراج کیا گیا تھا ان میں سے ایک پرسنٹ بھی کام نہیں ہوا جبکہ چارماہ کا عرصہ گزرنے کو جا رہا ہے اسی سلسلہ کے تحت ڈپٹی کمشنر کفن راہول یادوں ایک سی این محکمہ صحت عامہ ایک سی این محکمہ بجلی و دیگر محکمہ جات کے آفیسران نے دونوں پنچائتوں کا دورا کیا جس دوران عوام نے مطالبہ کیا کہ سابقہ بیگ تو ولیج پروگرام کے تحت دیئے گئے کاموکی عمل آوری کیے بغیر دوسرے دوسرے فیس کا پروگرام چلانا بے معنی تاہم عوام نے اپنے مسائل اور مشکلات ڈپٹی کمشنر پونچھ کے سامنے رکھے جس پر انہوں نے یقین دہانی کروائی کے عوام کے جائز مطالبات جلدازجلد پورے کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے دونوں پنچایتوں میں سینکڑوں کی تعداد عوام کی شمولیت کی۔بلاک سرنکوٹ کی پنچایت سرنکوٹ لوئر پوٹھا لوئر کلر کٹر ل پنچایت لویر سنی سنی اپرر کے سرپنچ حضرات نے بیگ ٹو ولیج پروگرام فیسٹو کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کے فاسٹ فیس میں جس قدر بھی عوامی مسائل اور مشکلات اندراج کرکے لے جائے گئے تھے ان میں سے ایک فیصد بھی کام نہیں کیا گیا۔ سرپنچ سرنکوٹ طاہر منظور مرزا سر پینچ پوٹھہ الویر محمد بشیر سر پینچ کلر کٹل محمد اسلم کوہلی سرپنچ لٹھوںحاجی صدردین سرپنچ سنائیں لوہر وحید حسین شاہ سر پنچ سنی اپر مولوی ریاض احمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان کو دیئے گئے بیان میں کہا کہ بیک ٹو ولیج نہر ایک ڈرامہ ثابت ہوا ہے۔فاسٹ فیس میں جس قدر بھی پنچایتوں میں عوامی مسائل اور مشکلات اے وہ باضابطہ طور پر تب کے تعینات شدہ افسران کو نوٹ کروائے گئے عرصہ چار ماہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک ایک فیصد کام بھی نہیں کیا گیا۔ لہٰذا سرپنچ حضرات نے 22 واں کرائے ایک ریزولیشن تحریر کرکے ڈپٹی کمشنر پورن کو بذریعہ واٹس اپ بیج دیا ہے اور گزارش کی ہے کہ متذکرہ بالا تمام پنچایت نمائندگان بیک ٹو ولیج سے سٹو کا بائیکاٹ کرتے ہیں تا وقتی کے پاس فیس میں دیے گئے عوامی مسائل کا حل نہ دوسرے فیس کے پروگرام میں متذکرہ بالا پنچایتوں کا کوئی بھی سر پینٹ یا پہنچ قتل شمولیت نہیں کرے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا