بیمار ہسپتال نگروٹہ میں مریض کس لئے جائیں :صاف ستھرا مومنٹ

0
0

بنیادی سہولیات کا فقدان ، اسپتال کے ارد گرد گندگی کے ڈھیر
لازوال ڈیسک
نگروٹہ// نگروٹہ میں سرکاری ہسپتال کی کار کردگی پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے گمراہ حکمرانوں کی توجہ پر مانگ کرتے ہوئے نگروٹہ ہسپتال میں فوری توجہ دے کر ضروری سہولیات کو بحال کیا جائے ۔صاف ستھرا مومنٹ کو مقامی وفد نے بتایا کے ہسپتال میں نہ تو عملہ ہے اور نہ ہی ایکسرے کرنے کا انتظام ہے اور نہ ہی ایمبولینس ہے ۔نہ ہی الٹر سونڈ اور نہ ہی کوئی ڈینٹل سرجن موجود ہے ۔ہسپتال کے ارد گرد گندگی کا ہزاروں ٹن کا سامان پڑا ہوا ہے بدبو کا یہ عالم ہے کے یہاں سے گزرنے والے فرد کو بدبو کی وجہ سے ذہنی قوفیت میں مبتلا ہوکر یہاں سے رخصت ہونے میں ہی آفیت سمجھتا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا