بیت اللہ میں ابر رحمت برسنے کے خوبصورت مناظر

0
0

مکہ مکرمہ، //اللہ کے گھر مسجد الحرام (بیت اللہ) میں ابر رحمت برسنے کی خوبصورت ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر بارش کی بوندیں دیکھنے والوں کو مسحور کر رہی ہیں وہیں دوسری جانب مسجد الحرام میں زائرین اللہ کے گھر کا طواف کرنے میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مسجد الحرام خانہ کعبہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں عمرہ زائرین دوران بارش طواف کرنے میں مصروف تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا