سےد نےازشاہ
پونچھ // شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچراینڈ سائنس کی کر شی وگیان کیندر پونچھ برانچ کی جانب سے وزےر اعظم کی کسانوں سے بات چےت کے لائیو ٹیلی کاسٹ کا اہتمام کیا جس کے زریعہ وزیر اعظم نے ملک بھر کے کسانوں سے بات چیت کی وزیر اعظم نے کہا کہ کسان اپنی. محنت سے جانے جاتے ہیں کسانوں نے امسال جو ریقارڈ بہترین پیداواری کے لئے پورے ملک میں بنایا قابل مبارکباد ہے کسانوں سے گزارش ہے وہ اسی طرح اپنی محنت کو جاری رکھیں وزیراعظم نے کسانوں کو مبارکباد دی وزیراعظم نے کسانوں کو یقین دھانی کروائی کہ سرکار مختلف اسکیموں کے تحت کسانوں کی ہر ممکن مدد کررہی ہے جس میں سوییل ہیلتھ کارڈ، کرشی سینچای یوجنا، کرشی وکاس یوجنا، ہیں جو کسانوں کے لیے باعث ترقی ہیں انہوں نے کہا کہ کسانوں کے زریعہ ملک کی معیشت مظبوطی کی جانب رواں ہے جس کے لئے کسان مبارکبادی کے مستحق ہیں اس موقعہ ڈاکٹر اجے گپتا سائنسدان کرشی وگیان کیندر نے بتایا کہ آج کے اس لائیوپروگرام 70سے زائد کسانوں نے شرکت کی انہوں نے کہاکسانوں سے گزارش ہے کہ سرکاری اسکیموں سے فائدہ لیں کیونکہ یہ اسکمیں آپ کے لیے ہیں انہوں نے وزیر اعظم کے ساتھ کسانوں کے تبصرے شئیر کرنے کو بھی اہم کامیابی بتایا ڈاکٹر مظفر میر نے کسانوں کا شکریہ ادا کیا واضح رہے کرشی وگیان کیندر پونچھ برانچ کی جانب سے کسانوں کے لیے لائیوپروگرام. کا انعقاد کیا اس موقعہ 70سے زائد پونچھ کے کسانوں نے شرکت کی۔