بھارت اسپورٹس کلب بنی نے لڑکیوں کے لیے مختصر ریس کا انعقاد کیا

0
0

جی ڈی سی بنی، ایچ ایس ایس بنی اور ایچ ایس چنڈال کی کل 55 لڑکیوں نے حصہ لیا
حفیظ قریشی
بنی؍؍ بھارت اسپورٹس کلب بنی نے آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر بھارت کی ایکتا اور ہم فٹ تو انڈیا فٹ کے موضوع کے ساتھ ہائر اسکنڈری اسکول بنی میں لڑکیوں کے لیے ایک مختصر ریس فار نیشن پروگرام کا انعقاد کیا۔ وہیںپروگرام کی صدارت پرنسپل جی ڈی سی بنی ڈاکٹر منیشا سروپ کوہلی نے کی۔اس موقع پر مہمان خصوصی تحصیلدار بنی سدیش کمار شرما، ایس ایچ او بنی ارجن مگوترا، فاریسٹ رینج آفیسر بنی نریش کمار شرما تھے۔وہیںمختصر ریس میں جی ڈی سی بنی، ایچ ایس ایس بنی اور ایچ ایس چنڈال کی کل 55 لڑکیوں نے حصہ لیا۔اس موقع پرپرنسپل جی ڈی سی ڈاکٹر منیشا سروپ کوہلی، تحصیلدار بنی سدیش کمار شرما، ایس ایچ او بنی ارجن مگوترا نے تمام نمایاں طلباء کو مبارکباد دی اور تمام نمایاں طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا