بھارتی فوج نے پونچھ، راجوری اور ریاسی میں ہولی منائی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ ہندوستانی فوج نے پونچھ، راجوری اور ریاسی کے سرحدی گاؤں کے مقامی لوگوں اور بچوں کے ساتھ ہولی منائی۔ اس تہوار سے پیدا ہونے والی خوشی اور جوش مقامی لوگوں خصوصاً بچوں کے چہروں پر آنکھوں کی چمک اور مسکراہٹ سے عیاں تھا۔ ہولی کی تقریبات کے دوران منعقد ہونے والے متعدد پروگراموں نے عوام کی ثقافتی رونق کو ظاہر کیا۔ مقامی لوگوں نے خطے میں امن، سکون اور ہم آہنگی کے ماحول میں اپنے ساتھ تہوار منانے میں ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا