بھارتی فوج نے دھرمنڈ، رامبن میں سیکورٹی کانفرنس کا انعقاد کیا

0
0

ڈی آئی جی، ڈی کے آر کے ساتھ ڈی کے آر ریجن کے ایس ایس پیز نے شرکت کی
لازوال ڈیسک

رامبن؍ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن اضلاع کے پولیس حکام اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ ایک انٹیلی جنس اور سیکورٹی کانفرنس کا انعقاد دھرمنڈ ملٹری گیریڑن میں کیا گیا، جس کا مقصد سول اور ملٹری ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی، بات چیت اور ہم آہنگی کو بڑھانا ہے۔ کانفرنس کی صدارت جنرل آفیسر کمانڈنگ، کاؤنٹر انسرجنسی فورس (ڈیلٹا) نے سینئر ملٹری افسران کے ساتھ کی اور اس میں ڈی آئی جی، ڈی کے آر کے ساتھ ڈی کے آر ریجن کے ایس ایس پیز نے شرکت کی جنہوں نے خطے کی قیمتی انٹیلی جنس کااشترا ک کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا