بھاجپا نے سماجی اور تجارتی تنظیموں سے کیا تبادلہ خیال

0
0

شرکاءنے مرکز کی جانب سے چلائی جارہی فلاحی اسکیموں پرروشنی ڈالی
لازوال ڈیسک
آر ایس پورہبھاجپا کی جانب سے ایک وفد نے آر ایس پورہ سماجی اور تجارتی تنظیموں سے تبادلہ خیال کیا جہاں چندر موہن گپتا میئر جے ایم سی نے وزیر اعظم کی خصولیابیوں پر تبادلہ خیال کیا ۔وہیں چندر موہن گپتا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی فلاحی اسکیموں اور مرکزی سرکار کی جانب سے اٹھھائے جا رہے اقدامات کی سراہنا کی ۔انہوں نے مرکزی سرکار کی جانب سے حالیہ لئے گئے فیصلے پر کہا کہ اس سے جموں وکشمیر کی عوام کی فلاح ہو گی۔اس موقع پر دیگر کئی شرکاءنے بھی تبادلہ خیا ل کیا جہاں کئی سماجی اور تجارتی تنظیموں سے آئے شرکاءنے کئی مسائل کو بروئے کار لایا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا