بھاجپاسینئر لیڈر شوکت چودھری نے ضلع رام بن کے دور دراز کا دورہ کیا

0
0

ضلعی انتظامیہ سے عوام کے تمام مسائل حل کرنے کی درخواست کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جے کے ایس ایس ایم جموں و کشمیر کے چیف اور سینئر لیڈر بی جے پی شوکت علی چودھری نے ضلع رامبن کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا ۔اس موقع پر سڑکوں کے رابطے اور اسکولوں کے عملے کی کمی اور تحصیل راج گڑھ کے عام عوام کے دیگر مسائل کے بارے میںچودھری نے جائزہ لیا۔وہیںچودھری نے ضلعی انتظامیہ سے عوام کے تمام مسائل حل کرنے کی درخواست کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا