بگ بازار نے نے مس انڈیا2018جموں اڈیشن کے فاتحین کو نوازہ

0
0

شلپا ٹھاکر
جموںمس انڈیا 2018کے جموں اڈیشن راﺅنڈ میں فاتحین کو بگ بازار اسٹور جموں میں ایک تقریب کے دوران نوازہ گیا ۔واضح رہے مس انڈیا 2018کیلئے خطے کے شرکاءکو فروغ دینے کیلئے اس تقریب کااہتمام کیا گیا ۔اس سلسلہ میں نیرج کمار شمالی زون مارکیٹنگ بگ بازار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے قابل شرکاءمیں سے ان لڑکیوں نے کامیابی حاصل کی ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ فائنل مقابلے تک بھی نمائندگی کریں گی۔وہیں جموں اڈیشن کے فاتحین میں سمرن کور، ملیکا کپور، دیپشیکا شرما کے نام شامل ہیںجبکہ فائنل مقابلہ ممبئی میں منعقد ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا