بورڈ امتحانات اب دوپہر ایک بجے سے شروع ہوں گےبورڈ امتحانات اب دوپہر ایک بجے سے شروع ہوں گے

0
0

جموں// وادی کشمیر میں جاری بارہویں اور گیارہویں جموں کے سالانہ ریگولربورڈ امتحانات ساڑھے 12بجے کے بجائے اب دوپہر ایک بجے سے شروع ہوا کریں گے۔یہ قدم آٹھویں جماعت کے امتحانات شروع ہونے کے تناظر میں اُٹھایا گیا ہے۔ نئے اوقات 18؍ نومبر 2019 ء سے لاگو ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا