بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ مستعفی، ہو کر ملک چھوڑ گئیں۔

0
0
لازوال ڈیسک

جموں// بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے کر آج یہاں پیر کو ملک چھوڑ دیا ہے۔وہیں اس سلسلے میں آرمی چیف وقار الزمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عبوری حکومت اقتدار سنبھالے گی۔جبکہ چینل 24 کی خبر کے مطابق، پیر کی سہ پہر مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔ ٹی وی کی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ سینکڑوں لوگ عمارت میں توڑ پھوڑ کرتے اور چکن، مچھلی اور سبزیاں لے جاتے ہیں۔جس کے چلتے حسینہ ملک چھوڑ چکی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا