منظور حسین قادری
سرنکوٹ؍؍سرینگر میں ایک غیر رسمی اجلاس کے دوران خطہ پیر پنچال کی غیر سیاسی تنظیم رنجاٹی ادبی اکٹھ کے چیئرمین مختار حسین مجاز مع شرکاء خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرنکوٹ کے ہاڑی گاؤں سے تعلق رکھنے والے ہونہار لمبردار بلال چوہدری نے کے اے ایس میں نمایاں حاصل کرکے خطہ پیرپنچال سرنکوٹ گاؤں ہاڑی کا نام روشن کیا ہے جس پر نیک خواہشات کے ساتھ تہنیت وتبریک پیش کی ہے۔