بزم وادی انس گوجری ادب مہور کا مشہور و معروف

0
0

شاعر انسپکٹر جلال الدین فانی و صابر حسین ندیم کے ساتھ اظہار تعزیت
ایم شفیع رضوی
مہور ریاسی ؍؍ بزم وادی انس گوجری ادب مہور نے مشہور و معروف شاعر انسپکٹر جلال الدین فانی و صابر حسین ندیم کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بزم کے صدر ماسٹر نسیم گلابگھڑی نے اور جملہ اراکین نے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دکھ بھری گھڑی میں ہم بھی لواحقین کے ساتھ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحومہ مغفورہ کی بخشش و مغفرت فرما کر اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انسپکٹر جلال الدین فانی و صابر حسین ندیم کو اور دیگر لواحقین کو صبر و تحمل عطا فرمائے اس صدمے کو برداشت کرنے کی قوت و ہمت عطا فرمائے ۔مرحومہ نہایت ہی نیک سیرت اور صوم صلوٰۃ کی پابند تھی غریبوں مسکینوں کی مدد کرنا موصوفہ کا ہمیشہ کا شیوا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا