بجلی کی لائنوں کے نزدیک پیڑ ہٹانے کی ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کی عوام سے اپیل 

0
0

اننت ناگ19نومبر2019؁ء ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کی سپلائی لائنوں کے نزدیک رضاکارانہ طور پیڑ ہٹائیں ۔انہوںنے کہا کہ البتہ اس اپیل کے دائرے میں چنار ،اخروٹ ،توٹ اورکانیفر کے پیڑ نہیںآتے جن کے کاٹنے کی مختلف دفعات کے تحت ممانعت ہے۔ ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ پاور ڈسٹریبویشن نیٹ ورک لائنوں کے نزدیک برف باری کے دوران پیڑوں کہ وجہ سے انتظامیہ اورعام لوگوں کے لئے مسائل پیدا ہوتے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا