بجلی بند: مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی : چیف انجینئر

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن جے پی ڈی سی ایل جموں نے مطلع کیا ہے کہ بٹل منوال، جگنو، رام نگر، بسنت گڑھ اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 19 ستمبر کو صبح 6 بجے سے صبح 11 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح بھڈھل ٹاؤن، گبر، کیول، پھلنی، ناگتھوب اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی 19 ستمبر کو صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک متاثر رہے گیاسی طرح سٹی، چودھری ناڑ، گمبھیر، پی ڈبلیو ڈی اور ملحقہ علاقوں کو 21 ستمبر کو صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔اسی طرح تھنہ منڈی، فتح پور، بہروٹے، پلان گڑھ، باولی، شادرہ شریف اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 22 ستمبر کو صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح سالہار، کھوڑ، بیاس پور، مکھن پور، رتنہ، جندر میلو اور ملحقہ علاقوں میں 24 ستمبر کو صبح 6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا