بالی ، کوہلی نے شلنگ میں زخمی بچیوں کی عیادت کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموںصحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت اور بھیڑ و پشوپالن کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں کا دورہ کیااور وہاں ضلع پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں کراس باڈر شلنگ کے نتیجے میں دوزخمی معصوم بچیوں کے علاج و معالجہ کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔انہوں نے میڈیکل کالج کی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ بچیوں کی طبی نگہداشت میں کوئی بھی کر اٹھا نہ رکھیںتاکہ یہ بچیاں جلد از جلد صحتیاب ہوں ۔دریں اثنا وزراءنے شلنگ کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کے فوت ہونے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا