باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

0
0

کیلیفورنیا، 27 جنوری (یو این آئی) امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

لاس اینجلس کاؤنٹی شیریف الیکس ولانویوا نےاس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر نوافراد کی بھی موت ہوگئی ہے۔

این بی اے نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس حادثے میں کوبی برائنٹ اور ان کی بیٹی گیانا ماریا (13) کی بھی موت ہوگئی ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا