بارشوں سے ہوئے جانی مالی و نقصانات پر ریاض آتش کا اظہار افسوس

0
0

بارشوں سے ہوئے جانی و مالی نقصانات پر ریاض آتش کا اظہار افسوس
انتظامیہ جلد ازجلد متاثرہ لوگوں کو معقول تعاون دینے کے اقد م اٹھاے۔
ریاض ملک
منڈی۔ ضلع پونچھ میں حالیہ شدید بارشوں سے درپیش سیلابی صورت حال سے عوام کا بے تحاشا انقصان ہواہے۔ سرنکوٹ منڈی دیگر علاقوں میں حالیہ بارشوں سے بھاری مقدار میں زمینوں ،مکانوں دوکانوں ودیگر املاک کے نقصان پر اپنی پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری خواجہ ریاض اتش نے اظہار افسوس کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سال بارشوں سے جہاں بڑے پیمانے پر میواجات کا نقصان ہواہے۔ وہی پر فصلوں کی بھی تباہی وبربادی ہوئی ہے۔ خطہ پیر پنچال میں بارشوں سے ہوے نقصان پر لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ جلد اقدام اٹھاے۔ اور لوگوں کے ہوے بھاری نقصان کا معائینہ کرکے معقول معقوضہ فراہم کرے۔ انہوں نے ضلع پونچھ کے چپہ چپہ میں ہوے نقصان سے لوگ سخت پریشان ہیں۔ اور مزید بارشوں کے امکان سے لوگوں میں مزید گھبراہٹ ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت سڑکوں کی. بے دریغ جانے انجانے کٹائی سے لوگوں کے جان مال محفوظ نہیں ہیں۔ اور ہر جگہ پسیاں پڑ گئی ہیں۔لوگوں کی زمینیں بھی تباہ وبرباد ہوچکی ہیں۔ جس کو دیکھتے ہوے انہوں نے لیفٹنٹ گورنر سے اپیل کی کہ وہ ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کو ھدایات جاری کریں۔کہ وہ ہر علاقع میں ٹیمیں بھیج کر لوگوں کے نقصانات کا معائینہ کروائیں ۔اور لوگوں کو معقول معاوضہ فراہم کیاجاے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا