اے پی: پوجا کے بہانے مندرمیں مورتی کے گلے سے طلائی زیور کی چوری

0
0

حیدرآباد10اگست(یواین آئی)مندرمیں پوجا کے بہانے ایک شخص نے مورتی کے گلے سے طلائی زیورکی چوری کرلی۔آندھراپردیش کے ضلع انامیا کے مدن پلے گاوں کی ایک مندر میں پیش آئی اس واردات کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص جس کی شناخت نہیں کی جاسکی،مندرمیں پوجا کیلئے پہنچا۔اس نے مندرمیں پوجا کے بعد مورتی کے گلے سے طلائی زیور کی چوری کرلی تاہم وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں اس کی یہ حرکت قید ہوگئی۔اس واقعہ کی شکایت پولیس سے کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا