اے آرٹی او پونچھ نے ناکے لگائے کنڈےکٹر عوام کے ساتھ روےہ ٹھےک رکھےں: عبد الرحےم مےر

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ // پونچھ اے آر ٹی او پونچھ عبد الرحےم مےر نے آج ےہاں پونچھ کے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنےوالوںکے خلاف سخت کاروائی کی انہوںنے بتاےا کہ اکثر گاوں کھنےتر اور دوسرے مقامات سے من مانی عوام کے ساتھ غلط روے کی خبرےں موصول ہورہی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ناکے لگانے کا فےصلہ کےا انہوںنے کہا ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل مےںلائی جارہی ہے مےر نے بتاےا کہ ہم نے ناکے لگا دو دن مےں 33000ہزار روپے جُرمانہ وصول کےا انہوںنے کنڈےکٹر وںکا عوام کے ساتھ غلط روےے کی خبرےں بھی موصول ہوئی ہےں جو بھی کوئی کنڈےکٹر اس کا مرتکب پاےا گےا تو اُس کے خلاف سخت کاوائی کی جائے گی واضح رہے اے آرٹی او عبد الرحےم مےر نے انسپکٹر زہور احمد کے ہمراءپونچھ کے ناخوں والی سڑک ،شےر کشمےر پل ،دلےرہ ،کھنےتر مےں ناکے لگا کر ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چالان کے زرےعہ کاروائی کی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا