’این سی ۔کانگریس اتحاد کی سیٹیں 54تک پہنچ گئی ‘

0
0

عام آدمی پارٹی نے عمر عبداللہ کی حمایت میں ایل جی کو رسمی خط بھیجا

یواین آئی

سری نگر؍؍اروند کجروال کی سربراہی والی عام آباد پارٹی نے جمعے کے روز نیشنل کانفرنس کو حمایت دینے کا باضابط طورپر اعلان کیا عام آدمی پارٹی نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے لئے حمایتی خط بھی ایل جی آفس میں جمع کرایا ۔

https://aamaadmiparty.org/

اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ حلقے سے عام آدمی پارٹی سے وابستہ معراج ملک نے بی جے پی کے گجے سنگھ رانا کو چار ہزار 538ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر جیت حاصل کی۔اروند کجروال نے جمعے کے روز جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کو حمایت دینے کا باضابط طورپر اعلان کیا۔
عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر میں حمایتی خط بھی جمع کیا گیا ہے۔عام آدمی پارٹی کی جانب سے حمایت دینے کے بعد این سی ۔کانگریس اتحاد کی سیٹیں 54تک پہنچ گئی ہے۔بتادیں کہ جمعرات کے روز چار آزاد ممبران اسمبلی نے بھی نیشنل کانفرنس کے تئیں اپنا اعتماد ظاہر کیا۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا