این ایچ پی سی سیوا-II پاور اسٹیشن نے’سوچھتا فورنٹائٹ 2024‘ کے تحت حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا

0
0

تقریب کے دوران تمام حاضرین نے صفائی کی اہمیت کو بیان کیا، افسران و ملازمین سے صفائی سے متعلق حلف لیاگیا
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ؍؍سوچھتا پکھواڑہ2024 کا آغاز سیوا-II پاور اسٹیشن، مشکا جموںو کشمیرمیں کیا گیا۔۔اس دوران سیوا-II پاور اسٹیشن میں سوچھتا پکھواڑے کے تحت تمام اہلکاروں کی لئے حلف برداری کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔وہیںجنرل منیجر (انچارج) شری مدن لال شرمانے سبھی کو مبارکباد دی۔تاہم تقریب کے دوران افسران و ملازمین سے صفائی سے متعلق حلف لیا گیا۔ دریں اثناء صفائی کے حلف برداری کے پروگرام کے دوران، کلپترو نائک، جنرل منیجر (الیکٹریکل)، سونیل کمار، گروپ ڈپٹی جنرل منیجر (فنانس) اور دیگر سینئر افسران اور اہلکار موجود تھے۔اس تقریب کے دوران تمام حاضرین نے صفائی کی اہمیت کو بیان کیا اور صفائی میں اپنا حصہ ڈالنے کا عہد کیا۔ واضح رہے سوچھات پکھواڑے کے پندرہ دن کے دوران مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا