ایم پی کانگریس کا صدر بننے کے بعد جیتو پٹواری نے راہل سے ملاقات کی

0
0

نئی دہلی، ///مدھیہ پردیش کانگریس کے نئے مقرر کردہ صدر جیتو پٹواری، کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر امنگ سنگھار اور ڈپٹی لیڈر ہیمنت کٹارے نے اتوار کو یہاں پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی۔

مدھیہ پردیش کانگریس میں کل بڑے ردوبدل کے بعد مسٹر پٹواری کو سینئر لیڈر کمل ناتھ کی جگہ ریاست کی کمان سونپی گئی ہے۔

مسٹر پٹواری مسٹر کمل ناتھ کی قیادت والی حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں، جب کہ چوتھی بار ایم ایل اے بننے والے مسٹر سنگھار کو بھی اپوزیشن لیڈر بنایا گیا ہے اور بھنڈ کے اٹیر سے ایم ایل اے مسٹر کٹارے کو ڈپٹی لیڈر بنایا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا