ایم اے ایم کالج نے این ایس ایس کا یوم تاسیس منایا

0
0

یوم تاسیس کے موقع پرسوچھتا ہی سیوا مہم کا افتتاح کیا
لازوال دیسک
جموں؍؍مولانا آزاد میموریل کالج کے این ایس ایس یونٹ نے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر جی ایس رکوال کی سرپرستی اورپروگرام افسران کی رہنمائی میں میں این ایس ایس کا یوم تاسیس منایا۔ وہیںپروگرام کے بعد این ایس ایس یونٹ کے سینئر رضاکاروں کی جانب سے این ایس ایس انرولمنٹ پر این ایس ایس گانا اور اسکیٹ پیش کیا گیا۔اس موقع پر دو سینئر رضاکاروں نے بھی نئے شامل ہونے والے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے این ایس ایس میں اپنے سفر کے اپنے تجربے کا اشتراک کیا۔ اس دوران سوچھتا ہی سیوا کا افتتاح کرنے کے لیے سوچھ بھارت کے عہد کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا