ایم ایس ایم ای سیکٹر نے 15 کروڑ زیادہ روزگار کے ہدف کو عبور کیا: نارائن رانے

0
0

نئی دہلی، // ایم ایس ایم ای سیکٹر نے 15 کروڑ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرکے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ( ایم ایس ایم ای ایس )مسٹر نارائن رانے نے X پر اپنے ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں اس شاندار کامیابی کا اعلان کیا۔

مسٹر رانے نے ادیم پورٹل پر 3 کروڑ سے زیادہ ایم ایس ایم اای یونٹس کے رجسٹریشن کے ساتھ اس کامیابی کو آسان بنانے میں ادیم پورٹل کے اہم کردار پر روشنی ڈالی، بشمول ادیم اسسٹ پورٹل پر رجسٹرڈ 99 لاکھ غیر رسمی MSME یونٹس ۔

انہوں نے کہا کہ ان 3 کروڑ رجسٹرڈ MSMEs میں سے 41 لاکھ سے زیادہ خواتین کی ملکیت والے MSMEs ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا