ایس پی ایم آر کالج آف کامرس میں گاندھی جینتی منائی گئی

0
0

ایونٹس کے تسلسل میں گاندھیائی فلسفہ پر ایک آن لائن کوئز کا انعقاد کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ایس پی ایم آر کالج آف کامرس نے گاندھی جینتی منانے کے سلسلے میں جاری ایونٹس کے تسلسل میں گاندھیائی فلسفہ پر ایک آن لائن کوئز کا انعقاد کیا۔وہیں کوئز مقابلے میں کل 248 طلباء نے حصہ لیا۔ اس موقع پرمہاتما گاندھی کی زندگی، اصولوں اور تعلیمات پر مبنی 15 سوالات پر مشتمل ایک گوگل فارم کالج کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا تھا اور ساتھ ہی کالج کے تمام طلباء کی وسیع تر شرکت کے لیے سی آر کے آفیشل گروپس میں بھی تقسیم کیا گیا تھا۔وہیں کوئز مقابلے کا انتظام اور نگرانی پروفیسر مونیکا مہاجن نے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سریندر کمار کی قابل رہنمائی میں کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا