ایس ٹی،ایس سی اور بی سی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی میٹنگ

0
0

وفد نے کی قرضہ جات کے متعلق جانکاری حاصل
نمائندہ لازوال

جموں//جموں و کشمیر ایس ٹی،ایس سی اور بی سی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے فراہم کئے جانے والے قرضہ جات کی مکمل جانکاری حاصل کرنے کیلئے آج سکھ طبقہ کے ایک وفد نے کارپوریشن کے نائب چیئر پرسن بلبیر رام رتن سے ملاقات کی جن میں سو فیصد معذور ایک شخص نے بھی کارپوریشن کی جانب سے معذور طبقہ کیلئے دئے جانے والے قرضہ جات کی جانکاری حاصل کی ۔اس موقع پر بلبیر رام رتن نے تمام زمروں کے تحت دئے جانے والے قرضہ جات کی مکمل جانکاری فراہم کی ۔بلبیر نے مزید بتایا کہ کارپوریشن اپیکس لیول کارپوریشن کے اشتراک سے تعلیمی قرضہ جات بھی فراہم کر رہا ہے اور جوگندر پال اتری نے اس موقع پر مختلف سوالات کے جوابات بھی فراہم کئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا