لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ کے دوران آئی پی ایس ، آئی ایف ایس ، جموں اینڈ کشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروس اور دیگر محکمانہ سروسز کے کئی افسروں کے حق میں ترقیاں اور گریڈ کی واگزار ی کو منظوری دی ہے۔