چوہدری ظفر اللہ آزاد کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام
ناظم علی خان
مینڈھر انسپکٹر عنایت حسین ایس۔ایچ۔اومینڈھر کے تبادلہ پر چو ہدری ظفر اللہ آزاد کی جانب سے الو ادعی تقریب کا اہتما م اپنی رہائش گاہ پر کیا گیاجس میں مینڈھر سب ڈویژن کی تمام سیاسی ،سماجی و مذہبی قیا دت کے علاوہ پنچ ،سر پنچ حضرات نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔مقررین نے بو لتے ہوئے کہا کہ انسپکٹر عنایت حسین نے دو ران تعینا تی مینڈھر میں خوش اسلو بی سے فرائض انجام دئے ،انسپکٹر مو صو ف نے پر امن حالت برقرار رکھنے میں اہم رول اداکیا مقررین میں خصو صی طورپر مولانا سلطان صاحب نقشبندی ،الحا ج ماسٹر محمد دین پسوال ریٹائرڈ ایس۔پی ،محمد رزاق خان سابقہ ZEO محمد صادق ۔محمد رزاق مغل ۔چو ہدری ابر ھیم سر پنچ چھجلہ او ر آخر میں چو ہدری عمرا ن ظفر نے اس مو قع پر مو صو ف کو پگڑی پہنائی او ر دیگر حا ضرین نے مو صو ف کوہا رکر پہنا کر الو داع کیا